سعودی عرب میں مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس، پاکستان اور ترکی کے عسکری سربراہان بھی شریک ہوں گے ریاض: سعودی عرب نے پاکستان اور ترکی کے ساتھ مشترکہ دفاعی تعاون کے تحت عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں سعودی عرب کی سلامتی کے لیے مشترکہ اقدامات پر غور کیا جائے گا۔