Каталог › Сайты › Пакистан › newspulse.com.pk
newspulse.com.pk

newspulse.com.pk

newspulse.com.pk · Сайты
В каталоге с 25 сентября 2026 · показатели пересчитываются каждый час
Открыть канал
В архиве уже 168 сообщений.
посетители за сутки
—
— за сутки
за 7 дней
—
за 30 дней
—
материалов за 30 дней
91

Посещаемость этого сайта измерить нечем: издание не публикует открытый счётчик, а оценивать её по косвенным признакам мы не беремся — такую цифру нельзя ни проверить, ни опровергнуть. Поэтому сайт показывается только по прямой ссылке и не участвует в рейтингах каталога. Материалы и их отклик в соцсетях ниже собраны как обычно.

Посетители за 30 дней

История копится с момента попадания канала в каталог. График появится, как только наберётся несколько дней.

Последние публикации

Тексты постов
26.09.2026 08:14 Оригинал

پاکستان نیوی کی بحیرہ عرب میں بڑی کارروائی، 750 ملین ڈالر مالیت کی منشیات پکڑی لی پاکستان نیوی کی بحیرہ عرب میں بڑی کارروائی، 750 ملین ڈالر مالیت کی منشیات پکڑی لی عرب سمندر میں مشترکہ آپریشن، نیوی کے جہازوں حنین اور یرموک نے 2 ہزار 800 کلوگرام سے زائد منشیات قبضے میں لے لیں آئی ایس پی آر کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی آپریشنز کے تحت مشکوک ماہی گیر کشتی […]

25.09.2026 18:31 Оригинал

کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا رہے گا ، حرمین شریفین کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے، شہباز شریف کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا رہے گا ، حرمین شریفین کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے، شہباز شریف اقوام متحدہ کے منشور کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان جنگ نہیں امن چاہتا ہے: وزیراعظم پاکستان مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، خطے میں امن و استحکام کے لیے ہے، پاکستان، ترکیہ اور […]

25.09.2026 18:14 Оригинал

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم پیش رفت، تینوں ممالک کے جنرل اسٹاف چیفس کی ملاقات مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم پیش رفت، تینوں ممالک کے جنرل اسٹاف چیفس کی ملاقات فیلڈ مارشل عاصم منیر، ترک چیف آف جنرل اسٹاف سلچوک بائراکتار اوغلو اور سعودی چیف آف جنرل اسٹاف فیا ض بن حامد الرویلی نے اجلاس میں شرکت کی۔ ریاض: (نیوز پلس) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اعلیٰ عسکری […]

25.09.2026 17:29 Оригинал

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ 4 اکتوبر تک ملتوی ، سہیل آفریدی کا اعلان پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ 4 اکتوبر تک ملتوی ، سہیل آفریدی کا اعلان لانگ مارچ پرامن ہوگا، حکومتی ہتھکنڈوں سے پی ٹی آئی اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹے گی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کی جانب […]

25.09.2026 17:10 Оригинал

چین کی جانب سے ایران کی کسی بھی قسم کی مدد ناقابل قبول ہے، ٹرمپ کا چینی صدر کو دوٹوک پیغام چین کی جانب سے ایران کی کسی بھی قسم کی مدد ناقابل قبول ہے، ٹرمپ کا چینی صدر کو دوٹوک پیغام امریکا نے بیجنگ کو کئی ہفتے قبل اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا تھا، چینی صدر سے ملاقات میں بھی امریکی صدر نے واضح مؤقف دہرایا: امریکی سفیر واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی […]

24.09.2026 15:32 Оригинал

موسمیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے تباہی کا نیا طوفان، 5 سیلابوں میں 6 ہزار افراد جاں بحق ہوئے، ڈاکٹر مصدق ملک موسمیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے تباہی کا نیا طوفان، 5 سیلابوں میں 6 ہزار افراد جاں بحق ہوئے، ڈاکٹر مصدق ملک پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات شدت اختیار کر رہے ہیں، غیر معمولی بارشیں اور سیلاب بڑے خطرات بن چکے ہیں، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اسلام آباد: (نیوز پلس) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی …

24.09.2026 14:48 Оригинал

دہشت گردی کی جنگ سے پولیس کا دھیان سیاست کی طرف موڑنے کی اجازت نہیں دیں گے، سہیل آفریدی دہشت گردی کی جنگ سے پولیس کا دھیان سیاست کی طرف موڑنے کی اجازت نہیں دیں گے، سہیل آفریدی  پولیس شہداء پیکیج میں اضافہ، جدید آلات کیلئے بھی فنڈز دیے، پولیس دہشت گردی کے خلاف فرنٹ فٹ پر لڑ رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کے پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق […]

24.09.2026 14:06 Оригинал

لانگ مارچ سے پہلے مذاکرات کریں، عوام اور قانون کے رکھوالوں کو آمنے سامنے نہ لائیں، بیرسٹر گوہر لانگ مارچ سے پہلے مذاکرات کریں، عوام اور قانون کے رکھوالوں کو آمنے سامنے نہ لائیں، بیرسٹر گوہر سیاسی کارکنوں پر نیٹ لانچر استعمال کرنے کا وقت نہیں، انا کو ایک طرف رکھ کر بات چیت کا راستہ اپنانا ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہرعلی خان […]

24.09.2026 13:43 Оригинал

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے روند دیا، تیسری فتح اپنے نام کرلی ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے روند دیا، تیسری فتح اپنے نام کرلی دوسرے کوارٹر میں تین گول، کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے جال ہلا دیے ملائیشیا کے بعد پاکستان بھی 9 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں موجود، بہتر گول اوسط کی بنیاد پر ملائیشیا سرفہرست؛ رانا وحید اشرف […]

24.09.2026 13:20 Оригинал

افغان ڈرون حملوں کا منہ توڑ جواب، پاکستان کے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی و ڈرون حملے افغان ڈرون حملوں کا منہ توڑ جواب،  پاکستان کے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی و ڈرون حملے فضائی دفاع نے تمام 8 درانداز ڈرونز ہدف تک پہنچنے سے پہلے ناکارہ بنادیے، ڈرون لانچنگ اور ذخیرہ کرنے والے مقامات نشانہ بنائے گئے، خودمختاری کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے، عطاء اللہ تارڑ اسلام آباد: […]

Похожие каналы

Данные собраны автоматически из открытых источников. Администрация не является автором материалов канала и не отвечает за их содержание. Правовая информация · сообщить о нарушении