ٹرمپ اور پیوٹن کا شی جن پنگ کی موجودگی میں مصافحہ، کل اہم سہ فریقی مذاکرات ہوں گے
شینزن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چینی صدر شی جن پنگ کی موجودگی میں مصافحہ کرکے عالمی توجہ حاصل کرلی۔
neonews.pk · Websites
In the catalog since September 25, 2026 · metrics are recalculated every hour
neonews.pk is a website in the “Animals & Nature” category, region: Pakistan. It publishes 4.4 articles a day on average. Latest post: 20 hours ago. TeleMax data, updated every hour.
We have no way to measure this website’s traffic: the outlet does not publish an open counter, and we do not estimate traffic from indirect signals, because such a number can be neither verified nor refuted. So the website is shown only by direct link and does not take part in catalog rankings. Its articles and their response on social media are collected as usual.
History is accumulated from the moment the website joined the catalog: we show only measured days and do not fill in the past. The chart will appear once several measurements accumulate.
شینزن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چینی صدر شی جن پنگ کی موجودگی میں مصافحہ کرکے عالمی توجہ حاصل کرلی۔
شینزن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین آمد کے ساتھ عالمی سفارت کاری میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔
استنبول: یورپی یونین کی جانب سے ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد محدود کرنے کے لیے شروع کی گئی تحقیقات نے ترکی کی آٹو انڈسٹری کو بھی تشویش میں مبتلا کردیا۔
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا نے خودکار ڈرائیونگ کمپنی ویمو (Waymo) کی بغیر ڈرائیور گاڑیوں کو ریاست کی تمام فری ویز پر چلانے اور ٹیسٹنگ کرنے سے روک دیا۔
بیجنگ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم (اے پی ای سی) کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے، جہاں چینی صدر شی جن پنگ نے ایئرپورٹ پر اپنے امریکی ہم منصب کا استقبال کیا۔
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت آنے لگی، مخالف گروہوں کی کارروائیوں اور مسلح جھڑپوں میں دوگنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
منیلا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے دورے سے قبل فلپائن میں بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے وزرائے اعظم سے ملاقات کی۔
واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ طویل اور نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں ہونے دیں گے، امریکا اپنے طے شدہ مقاصد حاصل کرے گا لیکن اس تنازع کو غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیا کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں، جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔
لندن: مصنوعی ذہانت کے ذریعے بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی تصاویر کی رپورٹس میں دو سال کے دوران 8,400 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔